Hyderabadi man feeding hundreds of people daily for the last 10 years - BBC URDU

Share this & earn $10
Published at : September 07, 2021

’مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے تو اسے کتنی درد اور تکلیف ہوتی ہے‘


انڈیا کے شہرحیدرآباد دکن میں ایک فلائی اوور کے نیچے ہرروزدوپہر کے 12 بجتے ہی تقریباً 150 لوگ اپنی بھوک کو مٹانے کے لیے قطارمیں لگ جاتے ہیں۔ سنہ 2011 سے ایک بھی ایسا دن نہیں گزرا جب اظہر مخصوصی نے بھوک کے مارے لوگوں میں کھانا نہ تقسیم کیا ہو۔
اظہر اس سب کام کا خرچہ کیسے اٹھاتے ہیں؟ تفصیل دیکھیے صحافی رضوان وانی کی اس ویڈیو میں۔

ایڈیٹنگ: بلال احمد، نعمان مسرور
#Hunger #Hyderabad #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR Hyderabadi man feeding hundreds of people daily for the last 10 years  - BBC URDU
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News